پی ٹی آئی کا وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Jan 14, 2023

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم  اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کارروائی کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

صدر مملکت عارف علوی جلد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے فیصلہ ایم کیو ایم کے تحفظات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا اور پی ٹی آئی پرامید ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وزیر اعظم کو ووٹ نہیں دے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More