ہماری ویب | Jan 13, 2023
اس زندگی میں انسان کے ساتھ کب کیا حادثہ ہو جائے اس بارے میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ بالکل ایسا ہی آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ہوا۔ اس وقت پاکستانی ٹیم نے 225 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر بنا لیے ہیں لیکن کیوی باؤلر کے تیز باؤنسر سے پاکستانی کھلاڑی گر گئے۔
یہ تیز گیند جارہانہ مجاز بلے باز حارث سہیل کے ہیلمٹ پر لگی اور دور جا گری۔ اس کے بعد کھیل روک دیا گیا۔ اور ڈاکٹر بھاگتا ہوا گراؤنڈ میں آیا اور ان کا چیک اپ کیا۔
جس کے بعد انہوں نے اب دوبارہ کھیلنا شروع کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ گیند لگنے سے حارث سہیل کے ہیلمٹ کو نقصان پہنچا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More