اب تو بھارت کو پاکستان آنا ہی پڑے گا ۔۔ ایشیا کپ 2023 سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی

ہماری ویب  |  Jan 05, 2023

ایشیا کپ 2022 میں جہاں پاکستان فائنل تک پہنچ گیا تھا، وہیں کچھ ایسی یادیں جڑی ہیں، جو کہ سب کا موڈ چینج کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایشیا کپ 2023 سے متعلق دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔

تازہ ترین اپڈیٹ اور سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارتی اور پاکستانی شائقین میں خوشی لہر دوڑ گئی ہے۔

کیونکہ پاکستانی اور بھارت ٹیم او ڈی آئی کے ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، جبکہ سری لنکا، بنگلادیش اور افغانستان ایک ٹیم میں ہیں۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کا موقع پاکستان کو مل سکتا ہے، اس سلسلے میں چہہ مگوئیاں تو ہو رہی ہیں، تاہم پی سی بی اور آئی سی سی کی آفیشل پریس ریلیز کا انتظار ضرور ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں ایونٹ ہونے کی صورت میں بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا پڑے گا، نہ آنے کی صورت میں مشکلات بھی پیش آ سکتی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More