ہماری ویب | Jan 03, 2023
شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کا نکاح 30 دسمبر کو ہوا جس کی پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا۔سابق کپتان شاہد آفریدی اپنی بیٹی کی شادی میں بہت خوشگوار موڈ میں نظر آئے جس کی تصویری جھلکیاں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔
اقصیٰ آفریدی کا نصیر ناصر سے نکاح ہوا جس میں شاہد آفریدی کے ہونے والے داماد فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بھی شرکت کی تھی، مایوں کی سجاوٹ چھتریوں اور گیندے کے پھولوں سے کی گئی تھی۔
اب شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ آفریدی کے مایوں کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔مایوں کی تقریب کا سیٹ اپ شاہد آفریدی کے گھر پر ہی ہوا تھا۔
آیئے شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Gathering Events (@gathering.pk)
A post shared by Gathering Events (@gathering.pk)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More