ہم نیوز | Jan 01, 2023
کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 23 افراد زخمی ہو گئے۔
حکومت اور انتظامیہ کی بار بار وارننگ کے باوجود کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ نہ رک سکی۔ ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 23 افراد زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:
زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کےخلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے انیس افراد کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں سب سے زیادہ گرفتاریاں اولڈ سٹی ایریا میں کی گئیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More