ہماری ویب | Dec 24, 2022
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی باؤلنگ ہی تیز نہیں ہے بلکہ وہ عشق میں بھی بڑے تیز نکلے۔
آج حارث رؤف اور ان کی ہونے والی اہلیہ مزنا نئی ازدواجی رشتے میں منسلک ہونے جا رہے ہیں جو ان کی زندگی کا خاص دن ہوگا۔
سوشل میڈیا پر حارث اور مزنا کی مہندی کی تقریب سے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گرش ہیں وہیں ایک خاص مختصر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
حارث رؤف کی ہونے والی اہلیہ مزنا کی جانب سے ایک ویڈیو بنائی گئی جس میں ان کے ہاتھ مہندی سے رچے ہیں اور اس پر HR150 لکھا ہوا ہے۔ 150 کا مطلب حارث رؤف کی تیز ترین باؤلنگ جو ان کے کیرئیر کی تیز ترین رفتار والی گیند بازی میں سے ایک ہے جو انہوں نے کرکٹ کے میدان میں کارنامہ دکھایا تھا۔
View this post on Instagram A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)
A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)
خیال رہے مزنا حارث رؤف کی کلاس فیلو رہ چکی ہیں۔ مزنا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر پر ایک نظر ڈالیے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More