حارث رؤف کی شادی طے ہو گئی، ہونے والی اہلیہ کیا کرتی ہیں؟

ہماری ویب  |  Dec 18, 2022

شاہین شاہ آفریدی کے بعد مشہور پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف کی بھی دلہنیا کے بارے میں معلومات سامنے آ گئیں ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے بالر حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں، جبکہ اس حوالے سے بضابطہ طور پر میڈیا میں بھی خبریں آ گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق حارث اگلے سال رخصتی کر کے دلہن کو گھر لائیں گے، تاہم قومی کرکٹر کا نکاح 24 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

حارث رؤف کی دلہنیا انہی کی کلاس فیلو ہیں اور وہ پڑھائی مکمل کر رہی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More