میچ کے دوران سجدہ کرنے لگے ۔۔ فائنل میچ سے پہلے میسی کی سجدہ کرتے ہوئے ویڈیو میم کیوں بن گئی؟ دیکھیے

ہماری ویب  |  Dec 18, 2022

سوشل میڈیا پر فیفا ورلڈ کپ سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں، جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر رہی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی دلچسپ میم نما ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔

ارجنٹینا کے کھلاڑی لیونل میسی کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے، اب اسے میسی کے مخالف کھلاڑیوں کے مداحوں کا ہنر کہیں یا میمرز کارنامہ۔

لیکن یہ پوسٹ سوشل میڈیا صارفین کو خوب بھا رہی ہے دراصل میسی دوران میچ گراؤنڈ میں ہی سجدہ کرنے لگے تھے۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ سجدہ نہیں کر رہے تھے، بلکہ سجدے جیسے پوزیشن میں تھے اور تھک ہار کر اس پوزیشن میں گر گئے۔

اب ظاہر ہے میسی کے مخالف کھلاڑیوں کے مداحوں نے اسے میم مٹیرئیل سمجھ لیا اور میم بنا ڈالی۔

ہوا کچھ یوں کہ بھارتی فلم کے اداکار اوم پوری کے ڈائیلاگ کے ساتھ میسی کو ایسا جوڑا کہ صارفین بھی متوجہ ہوئے بغیر رہ نہ سکے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More