چاچا کا آخری ٹوئٹ کیا تھا؟ افتخار احمد کا آخری ٹوئیٹ دھوم کیوں مچا رہا ہے؟

ہماری ویب  |  Oct 23, 2022

پاکستانی بیٹینگ لائن جہاں دھوکہ دے رہی تھی وہیں افتخار احمد جنہیں سوشل میڈیا صارفین چاچا کہہ کر بلاتے ہیں، انہوں نے بھارتی بالروں کو دھو ڈالا۔

افتخار احمد کی جانب سے آج چھکوں کے ذریعے اپنی بیٹینگ لائن کا جواب دیا، جبکہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی جواب دے دیا کہ وہ چاچا نہیں بلکہ ایک باصلاحیت بلے باز ہیں۔

تو براہ مہربانی بلاوجہ کی تنقید اور مزاق اڑانے کے بجائے صراحا بھی جائے۔

تاہم اس سب میں افتخار احمد کا ایک ٹوئیٹ کافی وائرل ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ میں آرہا ہوں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، میرے اور میری ٹیم کے لیے دعائیں کریں۔

اس ٹوئیٹ میں افتخار احمد کی تصاویر موجود ہیں، جبکہ افتخار احمد نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی تھی، جس کے بعد آج میچ کے دوران ہی افتخار وائرل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More