عثمان قادر کے ہوا میں اڑتے بہترین کیچ کی ویڈیو ، تماشاٸی دیکھتے رہ گٸے

ہماری ویب  |  Sep 25, 2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوٸنٹی میچ اس وقت کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے جہاں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوٸے 167 رنز کا ہدف دیا ہے۔

دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور ان کے تین کھلاڑی آٶٹ ہوچکے ہیں۔

وہیں عثمان قادر کا شاندار کیچ اس وقت سوشل میڈیا پر واٸرل ہو رہا ہے۔

لیگ اسپنر عثمان قادر نے انگلینڈ کے اوپننگ بلے باز ایلیکس ہیلز کا ہوا میں کیچ پکڑا جسے دیھ کر شاٸقین کو بھی یقین نہ آیا اور اسٹیڈیم تماشاٸیوں سے جونج اٹھا۔

ویڈیو دیکھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More