ابھی تصویر مت لو ۔۔ 5 مشہور پاکستانی کھلاڑیوں کی ایسی تصاویر جس پر آپ بھی ہنس دیں گے

ہماری ویب  |  Sep 22, 2022

سوشل میڈیا پر مشہور کھلاڑیوں سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، لیکن ان کی پرانی تصاویر دیکھ کر سب حیران رہ جاتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ان مشہور کھلاڑیوں کی پرانی تصاویر سے متعلق بتائیں گے۔

اس تصویر میں پاکستانی بالر شاداب خان موجود ہیں، لیکن ان کی ماضی کی تصویر کو دیکھ اگرچہ ان کی آنکھیں اور مسکراہٹ اب بھی ویسی ہی ہے لیکن پھر بھی پرانی تصویر میں شاداب کافی مختلف نظر آ رہے ہیں۔

شاداب اُس وقت میں نہر کنارے پانی میں ڈبکیاں لگا رہے ہیں، اور ان لمحات کو انجوائے کر رہے ہیں۔

گراؤنڈ میں منفرد انداز میں جشن منانے والے حسن علی کو دیکھ کر آپ بھی حیران ہو گئے ہوں گے، کیونکہ حسن علی کی یہ تصویر کافی الگ معلوم ہو رہی ہے۔

حسن علی کی بھی آنکھیں اب تک ویسی ہی ہیں، تاہم ان کے چہرے پر آنے والی داڑھی بتا رہی ہے کہ اب وہ کافی تبدیل ہو چکے ہیں۔

عماد وسیم کی یہ تصویر کافی دلچسپ ہے، کیونکہ عماد اس تصویر میں اپنے زندگی کے چند ان لمحات کو انجوائے کر رہے تھے جو انہیں بے حد پسند تھے۔

لیکن اس سب میں عماد کے چہرے میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔

شعیب ملک اگرچہ اب کرکٹ میں میدان میں نظر نہیں آتے مگر پھر بھی سوشل میڈیا پر ان ہیں۔

ان کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب ان کے چہرے پر داڑھی نہیں آئی تھی اور وہ کافی کمزور بھی تھے۔

بابر اعظم کی تصویر بھی کافی پرانی ہے، جس میں وہ اپنے دوست کے ہمراہ موجود ہیں، اور تصویر کے لیے پوز دے رہے ہیں۔

لیکن اس تصویر میں بابر کی عمر بھی کم ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کے چہرے پر داڑھی بھی نہیں ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More