بابر اعظم کا غصے بھرا انداز ۔۔ خوش دل شاہ کے کیچ چھوڑنے پر بابر کا انداز وائرل دیکھیے

ہماری ویب  |  Sep 22, 2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کے روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تاہم اس سب میں خوش دل شاہ کا کیچ ڈراپ کرنا اور بابر کا غصہ کرنا وائرل ہو گیا ہے۔

انگلینڈ کے قائم مقام کپتان معین علی نے 9 گیندوں پر 23 رنز بنائے تھے لیکن اگلی ہی گیند پر آسان کیچ دیا جو خوش دل شاہ پکڑ نہ سکے۔

کیچ اتنا آسان تھا کہ شاہ نواز دھنی نے جشن بھی منان شروع کر دیا تاہم جب بابر نے غصے میں بتایا کہ کیچ ہی چھوڑ دیا ہے تو دھنی بھی خاموش ہو گئے۔

خوش دل شاہ کے کیچ چھوڑنے اور بابر اعظم کے غصہ کرنے ک انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More