پاکستانی کھلاڑی کا جادوئی انداز ۔۔ حیدر علی کا انگلینڈ کے بلے باز کا کیچ وائرل کیوں ہو گیا؟ دیکھیے

ہماری ویب  |  Sep 20, 2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دوران کچھ ایسا ہوا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی کھلاڑی حیدر علی کا کیچ کافی وائرل ہے، جس نے صارفین سمیت کرکٹ کے مداحوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔

انگلینڈ کے کھلاڑی فلپ سالٹ نے 9 گیندوں پر 10 رنز بنائے تھے، تاہم شاہ نواز دھانی کی گیند پر جو چھکا مارنے کی کوشش کی وہ حیدر علی نے ناکام بنا دی۔

حیدر علی نے سنسنی خیز کیچ پکڑ کر فلپ کو پویلین کی راہ دکھائی۔ حیدر کا یہ کیچ کافی وائرل ہو گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More