انتظار ختم ہوا ۔۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد کراچی پہنچی تو ائیرپورٹ پر ہی کیا خصوصی پروٹوکول دیا گیا؟ ویڈیو مناظر

ہماری ویب  |  Sep 15, 2022

انتظار ہو اختم۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سالوں بعد پاکستان میں میچز کھیلنے کو پہنچ گئی ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ائیر لائن کے زریعے کراچی پہنچی ہے ۔ جہاں انہیں جناح ٹرمنل سے نہیں بلکہ اولڈ ائیرپورٹ ٹرمنل 1 سے ہوٹل میں پہنچایا جائے گا۔

پولیس حکام کے مطابق انگلینڈ کی مہمان ٹیم کو ائیر پورٹ سے ہوٹل تک خصوصی حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول میں ہوٹل لایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 7 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا۔

اس کے علاہو آپکو یہ بھی بتاتے چلیں مکہ سیریز کے ابتدائی تمام میچز کراچی اور بقیہ میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More