پاکستان کی ہار پر آپ لوگ تو بہت خوش ہوں گے۔ یہ الفاظ تھے رمیز راجہ کے۔ پی سی سبی چیئرمین رمیز راجہ کی دبئی اسٹیڈیم کے باہر بھارتی صحافی سے سے بات چیت کرتے ہوئے رمیز راجہ غصے میں آ گئے۔
میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیچز ڈراپ ہونے کی وجہ سے پوزیشن کمزور ہوئی ارو ردھم نہ بن سکا۔
اور ہار جیت تو ہوتی ہے جبکہ ہمارے بلے بازوں کو چاہیے کہ اپنرز کو اچھا کھیلیں۔ اور تو اور ہمیں ناک آوٹ کا کوئی پریشر نہ تھا ۔ یہ ٹیم ورلڈکپ جیتے گی۔واضح رہے کہ سری لنکا کے 171 رنز کا ہدف پورا نہ کر سکا اور یوں سری لنکا چھٹی مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔
آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ محمد رضوان اور افتخار احمد کے علاوہ کوئی بھی بیٹسمین خاطر خواہ کا کرکردگی نہیں دکھا سکا۔