سنسنی خیز میچ دیکھ کر کہیں عوام کو ۔۔ افغانستان کو عبرتناک شکست دینے کے بعد شاداب خان کو لوگوں کی صحت کی فکر پڑ گئی، دیکھیں ویڈیو

ہماری ویب  |  Sep 07, 2022

ہمارے میچ دیکھ کر کہیں لوگوں کو ہارٹ اٹیک نہ ہو جائے۔ یہ الفاظ ہیں آج کے میچ کے ہیرو شاداب کے جنہوں نے 36 رنز کی ایسی باری کھیلی کے سب کے ہوش اڑ گئے۔ کوئی ایسا افغان باؤلر نہ تھا جس کی انہوں نے دھلائی نہ کی ہو۔

ہائی وولٹیج میچ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھ سے خود بھی ایسے سنسنی خیز میچز دیکھے نہیں جاتے ہاں بس کھیل لیتا ہوں اور تو ارو میں ابھی یہی بات کر رہا تھا کہ جتنے سنسنی خیز یہ میچ ہو رہے ہیں کہیں لوگوں کو ہارٹ اٰک نہ ہو جائے۔

خیال رہے کہ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 9 وکٹیں 118 رنز پر ڈھیر ہو گئیں مگر بعد میں مرد بحران بن کر آئے نسیم شاہ جو اپنی گیند بازی کا جادو تو چلاتے ہی تھے لیکن آج اتنے لمبے 2 چھکے لگائے کہ اب پورے ملک میں ان کی واہ واہ ہو رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More