نسیم شاہ کا غصہ پاکستانیوں پر اتار دیا ۔۔ دیکھیے کیسے پاکستان سے میچ ہارنے پر افغانیوں نے گراؤنڈ میں پاکستانی شائقین پر ظلم کر ڈالا، ویڈیو مناظر

ہماری ویب  |  Sep 08, 2022

آج دنیا میں ہر طرف پاکستان ہی پاکستان کا نام سنا جا رہا ہے کیونکہ پاکستانی شاہینوں نے ایشیا کپ میں افغانستان کو عبرتناک شکست دی جسے برداشت نہ کرتے ہوئے افغانشائقین اپسے باہر ہو گئے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی اخری اوور میں نسیم شاہ نے 2 چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلوائی تو افغان شائقین نے شارجہ اسٹیڈیم میں کرسیاں توڑ ڈالیں اور دوسری طرف پاکستانیوں کو مارنا شارع کر دیں۔

ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح افغانی لوگوں نے پاکستان کی شرٹ پہنے شخس کی گردن اور سر پر زوردار طریقے سے کرسی دے ماری۔ کچھ ہی دیر میں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر 26 ہزار لوگوں نے دیکھ لی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More