قانونی کارروائی ہوگی ۔۔ پاکستان اور افغانستان کے میچ سے قبل طالبان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

ہماری ویب  |  Sep 07, 2022

اب سے کچھ دیر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشیا کپ کا بڑا میچ شروع ہو نے جا رہا ہے جس پر بھارت سمیت سب کی نظرین جمی ہوئی ہیں۔ لیکن اس سے پہلے کابل پولیس نے اپنے شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ترجمان پولیس کا خالد زادران کہنا ہے کہ افغان ٹیم کی جیت کی صورت میں کوئی ہوائی فائرنگ سے گریز کیا جائے۔

اور جو بھی اسکی خلاف ورزی کرے گا اس کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More