کچرے دان میں گیند ڈھونڈتے رہے ۔۔ میچ جیتنے کے بعد بابر اعظم کی شائقین کے ساتھ گھل مل گئے، ویڈیو مناظر

ہماری ویب  |  Sep 05, 2022

اس دنیا میں لوگوں کا ذرا برابر بھی نام پیدا ہو جائے تو وہ اپنے آپ کو کچھ سمجھنے لگ جاتے ہیں مگر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر بالکل بھی ایسے نہیں۔ جس کا منہ بولتاث بوت یہ ویڈیو ہے۔

جس میں پاک بھارت میچ دیکھنے آئی عوام نے ان سے گزارش کی کہ وہ اس گیند پر اپنے دستخط کر دیں تو انہوں نے ہاں تو کہہ ڈلا پر جب مداح نے ان کی جانب اوپر سے گیند پھینکی تو وہ پارک میں جا گری۔

جبکہ بابر اسے پاس پڑے ہوے ہوئے ایک کچرے دان میں دیکھنے لگے جس پر انہیں شائقین نے گیند کی صحیح جگہ بتائی اور انہوں نے دستخط کر کے یہ گیند ان کی جانب اچھال دی۔ یہی وجہ ہے کہ یہ لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔

ورنہ دنیا کے نمبر ون بلے باز ہوتے ہوئے یہ دوسرا گیند بھی تو پھینکنے کو کہہ سکتے تھے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ اب تک ان کی یہ ویڈیو 38 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں اور 4 ہزار لوگ اس ویڈیو کو پسند بھی کر چکے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More