پاکستان بھر میں گیس کی بندش کا سلسلہ چل رہا ہے۔ خواتین کو گھر میں کھانا بنانے اور باہر ہوٹلوں میں گیس نہ آنے سے لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔
لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جو آپ کی پریشانی کو دور کر دے گی۔ جی ہاں، گھروں میں گیس نہیں آرہی تو سیمنٹ اور پرانے گھی کے ڈبے سے ایک بہترین چولہا تیار کرسکتے ہیں۔
اس چولہے کے لیے نہ ہی بجلی کی ضرورت ہے اور نہ ہی گیس اور یہی اس کی سب سے بڑی خاصیت ہے۔
چولہا تیار کیسے کیا جائے دیکھیئے ویڈیو۔