خواتین ہوں یا مرد حضرات آج کل تو نوجوانوں کو بھی ٹانگوں اور پیروں میں درد کی شکایت رہتی ہے۔ پھر کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو آفس جانے والے یا بیٹھ کر کام کرنے والے ہیں۔ جن کو بیٹھنے سے گٹھنوں اور ٹانگوں میں درد ہو جاتا ہے۔ پاؤں سوجنے لگتے ہیں۔ زیادہ بیٹھنے کی وجہ سے وزن بھی بڑھتا ہے۔ ان سب مسائل کا حل صرف ایک خاص قسم کے موزوں میں ہے۔ جن کو پہننے کے بعد آپ ٹانگوں اور گٹھنوں کے درد سے بھی بچ جاتے ہیں اور موٹی ٹانگیں پتلی بھی ہو جاتی ہیں۔
کیئر فری پین ریلیف موزے آج کل مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ جن میں انسٹنٹ پین ریلیف ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ ان میں ایک خاص قسم کی ہیٹ موجود ہے۔ جس کو پہننے سے گٹھنوں اور ٹانگوں کو گرمائش بھی ملتی ہے اور درد میں کمی بھی آتی ہے۔
حاملہ خواتین بھی ان موزوں کو پہن کر حمل میں سوجنے والے پاؤں اور تکلیف سے بچ سکتی ہیں۔
وہ لوگ جن کی ٹانگیں موٹی ہوتی ہیں۔ ان کو چاہیے وہ ان موزوں کو پہن کر رکھیں اور ٹانگیں دبلی کریں۔ ہے نا آسان حل!
سردی میں ٹھنڈ سے بچنے کے لیے خود بھی یہ موزے پہنیں اور اپنے گھر والوں، بزرگوں کو بھی یہ موزے پہنائیں۔
مرد حضرات جن کو بائیک چلاتے وقت یا بس میں چڑھتے وقت ٹانگوں میں درد کی شکایت ہوتی ہے وہ بھی ان موزوں کا استعمال کریں اور درد سے جان چھڑائیں۔