ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے نام سے کون واقف نہیں، اگر شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کی جان ہیں تو ثانیہ مرزا ہندوستان ٹینس کی شان مان اور آن ہیں۔
پوری دنیا ہی جانتی ہے کہ شعیب کا تعلق پاکستان سے اور ثانیہ کا تعلق ہندوستان سے ہے، یہ دونوں ملک آپس میں ایک دوسرے کے دشمن مانے مانے جاتے ہیں۔
ہاں لیکن وہ کہتے ہیں نہ کہ جب محبت ہو جائے تو کوئی سرحد انسان کو ایک ہونے سے نہیں روک سکتی انکے معاملے میں بھی بلکل ایسا ہی ہوا جب انہوں نے اپریل سن 2010 میں ایک دوسرے کو جیون ساتھی کے طور پر چن لیا۔
اورآج یہ بہت اچھے سے اپنی شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔اور یہ اپنی زندگی کے خوبصورت لمحوں کی تصاویر اور ویڈیو بھی اکثر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔
جبکہ سن 2018 میں انکے ہاں ایک بہت ہی پیارے بیٹے کی پیدائش ہوئی ۔ان ہی کی ان تصاویر اور ویڈز سے معلوم ہوتا ہے کہ وقت کتنی جلدی گزر گی اور انکا بیٹا ازہان مرزا ملک بہت جلد بڑا ہوگیا۔
آئیے ازہان مرزا ملک کتنے بڑے ہو گئے ہیں دیکھتے ہیں ان تصاویر میں۔