ہماری ویب | Aug 13, 2021
پیدائشی بچے کو ایک کپڑے میں لپیٹ کر رکھا جاتا ہے جس میں اس کی ٹانگیں بالکل بند ہو جاتی ہیں اور بچہ ٹانگیں بھی مارتا تو کپڑے پر بل پڑتے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کپڑا کتنے زور سے باندھا گیا ہے ۔ لیکن یہ بالکل درست طریقہ نہیں ہے۔
دراصل بچوں کو بہت زیادہ مضبوطی سے باندھ کر رکھنے کی وجہ سے ان کی ٹانگیں اور پیٹ کے نچلے حصے کی سائیڈوں کے پاس موجود جوڑوں پر بھی پریشر زیادہ پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ مڑنے کا خدشہ ہوتا ہے۔
پریگنینسی لائف سٹائل کی ویب سائٹ کے مطابق: '' چھوٹے بچوں کی ٹانگوں کو یا تو کھلا رکھیں، لیکن اگر ان کو باندھ رہیں ہیں تو ڈھیلا باندھیں اور ان کو بالکل بھی ٹائٹ کپڑے نہیں پہنائیں خصوصی طور پر ہڈیوں کے پاس موجود حصوں پر جیسے ٹانگوں کے جوڑ، ہاتھوں کے جوڑ کیونکہ ننھے بچوں کو بڑھنے کے لئے غذائیت کے ساتھ ماس باڈی ویٹ کو پھیلانے کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور جب یوں ٹائٹ کرکے ان کو باندھ دیا جائے تو ایکوا اور منی پریشر پڑنے کی وجہ سے ٹانگیں کمزور ہو جاتی ہیں۔۔ بعض بچوں کے قد چھوٹے رہنے کی وجہ بھی یوں ٹائٹ باندھنا ہوتی ہے اس لئے احتیاط کریں اور ڈھیلے کپڑے یا کوور میں بچوں کو محفوظ رکھیں۔ ''
View this post on Instagram A post shared by Pregnancy Lifestyle (@pregnancy_lifestyle)
A post shared by Pregnancy Lifestyle (@pregnancy_lifestyle)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More