شادی شدہ جوڑوں کو اولاد کی خواہش تو ہوتی ہے ، کسی کو بہت جلدی تو کسی کو بہت دیر سے یہ نعمت ملتی ہے، مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کو خدا ایک ساتھ ڈھیروں بچوں سے نواز دیتا ہے، جن کی خواہش یا امید بھی نہیں کی جاسکتی، اب جیسے کچھ ماں پہلے ایک 20 سالہ نائیجیرین خاتون کے ہاں ایک ساتھ 7 بچوں کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا جبکہ الٹراساؤنڈ میں وہ 5 تھے اور پھر 8 بچوں کی پیدائش نے سب کو چونکا دیا، مگر ان بچوں کی پیدائش کے بعد ایک سوال عام ہوگیا کہ آخر ایک ساتھ اتنے سارے بچے کیسے پیدا ہوتے ہیں؟
اس کا جواب ہم نے بہت تحقیق اور ڈاکٹروں سے معلوم کیا ہے، جس سے متعلق ہم آج آپ کو بتانےجا رہے ہیں:
زیادہ بچے ہونے کی وجہ:
٭ خواتین کی بچے دانی میں موجد انڈے جو کہ x اور y کروموسومز کی مدد سے مل کر بنتے ہیں، یہ وقت سے پہلے فرٹیلائز ہونے لگیں تو یہ جڑواں یا بہت سارے چھوٹے اولیولز کی شکل بناتے ہیں، جو بعد میں زیادہ بچوں کی افزائش کی وجہ بنتا ہے۔
لیکن یہ عمل ہر عورت کے ساتھ نہیں ہوسکتا، کیونکہ وہ خواتین جن میں آئی وی ایم ایف تناسب 9۔7 کے قریب ہو تو ان میں زیادہ بچے پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے، کچھ کے ایک ساتھ ہی فرٹیلائز ہو جاتے ہیں تو کچھ کے الگ الگ ہوتے ہیں۔
٭دوسری اور اہم وجہ یہ ہے کہ ہر مرد کے سپرمز یا کروموسومز جو صرف 2 یا 3 ہی انڈے بنانے میں شامل ہوتے ہیں، وہ ایک ساتھ متعدد ببلز بنا جاتے ہیں اور ہر ایک فرٹیلائز ہونے کی وجہ سے زیادہ بچوں کی پیدائش ہوتی ہے۔
خواتین کی صحت:
زیادہ بچے پیدا کرنے والی خواتین کا دماغ دیگر خواتین سے زیادہ تیز کام کرتا ہے، ان کی ہڈیوں میں کیلشیئم کی کمی تو ضرور ہوتی ہے، مگر یہ چلنے پھرنے میں بہت فعال ہوتی ہیں۔ ان کے دل کی رفتار دورانِ حمل ایک سیکنڈ میں ڈیڑھ مرتبہ دھڑکتا ہے۔