ان میں سے کون سی تصویر صحیح ہے؟ روزمرہ کی ان استعمال کی چیزوں کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں، دیکھتے ہیں کہ آپ کتنے ذہین ہیں

ہماری ویب  |  May 24, 2021

انسانی آنکھ سے دیکھنے میں اکثر غلطی ہو ہی جاتی ہے، اور بعض اوقات ہم اپنے روزمرہ استعمال کی چیزوں کو بھی دیکھ کر پہچان نہیں پاتے یا ان کے بارے میں یہ بات پتہ نہیں کر پاتے کہ یہ بالکل ٹھیک ہیں یا نہیں؟ ان میں کوئی گڑ بڑ تو نہیں۔ ایسی ہی کچھ سوشل میڈیا ایپ لیکیشنز اور دیگر چیزیں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں، آپ بھی ہمیں کمنٹ میں بتائیے گا کہ یہ صحیح کس طرح ہیں؟

کپڑوں کا برانڈ

کپڑوں کا یہ برانڈ جس کا لوگو ہم نے دو طرح سے دکھایا ہے آپ بتائیں سیدھے ہاتھ کی جانب والا صحیح ہے یا بائیں ہاتھ والا؟ غور سے دیکھیں آپ کو معلوم ہوگا کہ سیدھے ہاتھ والا لوگو بالکل صحیح ہے۔

ٹک ٹاک

رات و رات مشہور ہونے والا پلیٹ فارم جسے عام زبان میں ہم لوگ ٹک ٹاک کہتے ہیں، اس کے بھی دو لوگو ہم نے آپ کو دکھائے ہیں، ان دونوں میں سے بائیں ہاتھ والا ٹک ٹاک کا لوگو بالکل صحیح ہے ۔

ٹوئٹر

ٹوئٹر کا لوگو تو ہم نے آپ کی آسانی کے لئے پہلے ہی تصویر میں دکھا دیا ہے کہ سیدھے ہاتھ والا ٹوئٹر لوگو بالکل درست ہے۔

ایپل:

ایپل کا لوگو سیدھے ہاتھ والا درست ہے، اکثر لوگ ایپل کے لوگو کو غور سے نہیں دیکھتے اور دھوکہ کھا کر جعلی برانڈ کے پراڈکٹ خرید آتے ہیں۔

واٹس ایپ:

واٹس ایپ کا لوگو تو شاید آپ کو معلوم ہی ہو کہ سیدھے ہاتھ والا بالکل درست ہے۔ تو آپ بتائیں کتنے ذہین تھے آپ؟ آپ نے کون کون سے لوگو صحیح جانچے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More