اغوا کرنے کی کوشش کی اور۔۔۔ صنم ماروی نے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کیوں کروا دیا؟

ہماری ویب  |  Apr 21, 2021

پاکستان کی مقبول ترین فوک گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر حامد علی بہلول اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ نے لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کروایا ہے جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر حامد علی، ان کے بھائی اور دیگر قریبی ساتھیوں کو نامزد کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گلوکارہ کی طرف سے دائر مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ حامد علی بہلول اور ان کے ساتھیوں نے انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More