ہماری ویب | Apr 16, 2021
بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور بڑے بیٹے تیمور کے ہمراہ چھوٹے بیٹے کی تصویر پہلی مرتبہ شئیر کر دی۔
اداکارہ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ میرا چھٹی کا دن کچھ ایسا ہے، آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
View this post on Instagram A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)
A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)
شیئر کی گئی تصویر میں سیف علی خان اور تیمور علی خان کے ہمراہ کرینہ کے چھوٹے بیٹے کو فیروزی لباس میں زمین پر لیٹے دیکھا جاسکتا ہے تاہم چھوٹے بیٹے کے چہرے کو چھپایا گیا ہے۔
یاد رہے کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش رواں برس فروری کے مہینے میں ہوئی تھی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More