ان کی محبت بڑھاپے میں بھی کم نہ ہوئی ۔۔ شوبز کی 3 ایک جیسے رنگ پہننے والی پرانی جوڑیاں

ہماری ویب  |  Apr 12, 2021

کہا جاتا ہے کہ محبت کی کوئی عمر نہیں ہوتی یہ ہر عمر میں ہر لمحے میں اپنی جگہ دلوں میں بنالیتی ہے، اور جب محبت سچے دل سے کی جائے تو اظہار بھی خود بخود عیاں ہو جاتا ہے، چاہے یکسانیت سے ہو یا لہجوں سے ہو۔ کچھ ایسی ہی ہماری شوبز شخصیات ہیں جن کی شادی کو 30 سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے مگر اکثر ایک جیسے رنگ کے کپڑے پہنے دکھائی دیتے ہیں۔

شبیر جان اور ان کی بیگم فریدہ:

شبیر جان اور ان کی بیگم فریدہ دونوں کا جوڑہ بہت مزاحیہ ہے، مگر ان کی محبت ٹی وی اسکرین پر ان کی نوک جھوک میں نظر آتی ہے۔ یہ اکثر ایک جیسے رنگ کے کپڑے پہنے دکھائی دیتے ہیں اور ان کے پارلر میں جائیں تو دونوں ایک ساتھ گھومتے بھی دکھائی دیتے ہیں۔

بہروز سبزواری اور ان کی بیوی سفینا:

بہروزسبزواری اور ان کی بیوی سفینا کی جوڑی لوگوں کو بہت پسند ہے گذشتہ دنوں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ایک جیسے ہلکے گلابی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔

آصف رضا میر اور ان کی بیگم سمرہ:

ان

احد رضا میر کے والد آصف رضا میر بھی ایک ساتھ خوب جچتے ہیں، یہ بھی ایک جیسے رنگ کے لباس میں بہت اچھے لگ رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More