آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول معمول پر کھلنے کے اعلان کے بعد شفقت محمود پر میمز کی بھرمار

ہماری ویب  |  Feb 25, 2021

وزیرِ تعلیم شفقت محمود جن کو پاکستانی بچوں کی جانب سے 2020 میں سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت کا خطاب دیا جا رہا تھا اور کئی ماہ تک اسکول بند رکھنے کے فیصلے کو پسند کرتے ہوئے ان کو اپنا اصل رہنما کہا جا رہا تھا.

آج جب شفقت محمود نے روزانہ معمول کے مطابق اسکول کھولنے کا فیصلہ دیا تو سوشل میڈیا پر شفقت محمود پر میمز کی بھرمار ہوگئی اور ہر بچہ جو کل تک ان کی تعریفوں کے پل باندھ رہا تھ آج ان کے فیصلے پر ناراض نظر آ رہے ہیں۔

مگر وقت اور حالات کے تقاضے کے مطابق وزیرِ تعلیم نے بلکل صحیح فیصلہ سنایا ہے۔

فیس بُک اور ٹوئٹر پر مختلف لوگوں کے دلچسپ تبصرے اور مزاحیہ کمنٹس آپ بھی ملاحظہ کریں:

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More