سڑکوں پر یہ کیوں لگائے جاتے ہیں؟ جانیں ان اسپیڈ بریکر کے بارے میں وہ معلومات جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے

ہماری ویب  |  Feb 10, 2021

دنیا کے کسی بھی ملک میں (روڈ اسٹڈز )اسپیڈ بریکر کے طور پر لگانا ممنوعہ ہے لیکن پاکستان میں آج بھی اکثر بڑی شاہراہوں پر یہ اسپیڈ بریکر کے طور پر استعمال کیے جارہے ہیں۔

یہ اینٹ نما روڈ اسٹڈز نہ صرف گاڑی کے پہیے کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتے ہیں بلکہ ٹائر کی بیلینسنگ کو بھی متاثر کرتے ہیں جو کسی بڑے حادثے کی وجہ بن سکتے ہیں۔

اسپیڈ بریکرز کے نام کی اس خطرناک چیز سے ڈرائیورز حضرات کی تو جان جاتی ہے، غیر سائنٹفک انداز میں نصب کردہ اسپیڈ بریکر کے باعث عوام کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سپریم کورٹ کی جانب سے پہلے بھی انہیں ہٹانے کے حکم نامہ جاری کیا جا چکا ہے لیکن عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More