کھانے پینے کے بعد جسم سے ان کا اخراج ہونا بھی ضروری ہے اور اگر ہمارا پیشاب نہ آئے تو یہ ایک بہت بڑا مسئلہ بن جاتا ہے۔ ہمارے یہاں کیونکہ آج کل وقت کی کمی کی وجہ سے لوگوں کو اتنی بھی فرصت نہیں ملتی ہے کہ وہ پیشاب وقت پر کرلیں یعنی جب آپ کو واش روم کی حاجت محسوس ہو تو لازمی چلے جائیے بغیر انتظار کیئے کیونکہ اس کو وقت پر نہ کرنے اور روکے رکھنے سے آپ کی صحت خراب ہو سکتی ہے۔
جو لوگ پیشاب روکے رکھتے ہیں اور بہت دیر بعد جاتے ہیں ان کو ہم بتا رہے ہیں کچھ ایسے نقصانات جو آپ لازمی جانیئے تاکہ اپنی صحت کو خراب ہونے سے بچا سکیں:
نقصانات:
سائز :
٭ پیشاب روکنے سے آپ کے مثانے کا سائز بڑھ جاتا ہے جس سے خواتین کے ساتھ مزید مسائل مزین ہو جاتے ہیں۔
خراب :
٭ آپ کے گردے جلدی خراب ہو جاتے ہیں۔
آکسیجن :
٭ جسم میں آکسیجن کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔
خون :
٭ خون پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور ایک وقت آتا ہے جب خون کے خلیات پھٹ جاتے ہیں۔
انفیکشن :
٭ پیشاب کی نالیوں کے انفیکشن جیسے مسئلے بڑھ جاتے ہیں۔
ورم :
٭ جگر پر ورم پڑ سکتا ہے۔
ہیپاٹائٹس :
٭ ہیپاٹائٹس جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔
کینسر :
٭ مثانے کا کینسر بھی ہو سکتا ہے۔
جلد :
٭ جلد کھردردی اور بے رونق ہو جاتی ہے۔
دمہ:
٭ سانس کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
گردے فیل:
٭ گردے فیل ہو سکتے ہیں۔
کیونکہ گردوں میں وزن برداشت کرنے کی صلاحیت زیادہ نہیں ہوتی۔