عرب ممالک میں لوگ اپنی ناف پر تیل کیوں لگاتے ہیں؟ جانیں وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہماری ویب  |  Feb 04, 2021

عرب ممالک میں لوگ مختلف ایسے کام کرتے ہیں جو ہمیں نہیں معلوم اور نہ ان کی وجوہات وہ اتنا بتاتے ہیں کیونکہ س کی روایات اور مسائل ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مگر یہ بڑی تعجب والی بات ہے کہ وہاں لوگ ناف میں تیل باقاعدگی سے لگاتے ہیں آخر ایسا کیوں اور اس کی خاص وجہ کیا ہے۔۔؟

وجہ

اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ:

• ناف میں تیل لگانے سے چہرے کے حسن وجمال میں اضافہ ہوتا ہے۔

• پھٹے ہاتھ پاؤں، چہرہ، ہونٹ اور باچھیں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔

• ذہنی ٹینشن، سٹریس ، اینزائٹی، ڈپریشن، ذہنی کمزوری وغیرہ دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔

• بالوں کی خشکی و سکری اس وجہ سے کنٹرول ہوتی ہے۔

• بچوں کی نظر، حافظہ اور یاداشت تیز ہوتی ہے.

• دھوپ اور گرمی سعودی عرب میں زیادہ پوتی ہے اور اسی وجہ سے یہاں کے لوگ ناف میں تیل لگاتے ہیں کہ یہ جسم کو کسی حد تک زیادہ گرمی سے بچانے میں مدد دیتی ہے اور ڈی ہائیڈریشن کے عمل سے بچانے میں بھی مفید ہے۔

• ناف میں تیل لگانے سے اعصابی کمزوری دور کی جاسکتی ہے، یہ دماغ اور ریشوں کو مضبوط کرتے ہیں اور سیل ریسیپٹر اور وصول کنندہ ریشے کسی بھی پیغام کو جلدی قبول کرکے آگے پہنچاتے ہیں۔

• خواتین جو اس طرح ناف میں تیل لگاتی ہیں ان کو دورانِ زچگی ہونے والے درد سے راحت بھی جلدی ہی مل جاتی ہے کیونکہ یہ نچلے جسم کو طاقت دینے کا کام کرتا ہے۔

• ایک اور بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ ایسے افراد جو کومہ میں چلے جاتے ہیں ان کے جسم کو جلدی متحرک بنانے کے لئے جسم میں یوں تیل کا لگانا بہت فائدہ دیتا ہے جس کو عرب کے تحقیق کاروں نے عالمی ریسرچ کے دوران واضح کیا ہے۔

• ناف ایک حساس جگہ ہے اور اس کو آئل سے تر رکھنا اس لئے بھی مفید ہے کیونکہ یہ گندگی کو باہر نکالنے اور معدے کو ورم سے بچانے کا کام بھی کرتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More