اَچھا، بُرا، شُکریہ اور ایسے کئی قسم کے الفاظوں کو عَربِی زبان میں کیا کہتے ہیں؟ طلبا کا عربی زبان سیکھنا اب لازمی قرار، سینیٹ نے بل پاس کر دیا

ہماری ویب  |  Feb 02, 2021

ایوانِ بالا میں اسکول ،کالجز کے طلباء و طالبات کے لئے عربی زبان لازمی سیکھنے کے لئے بل پاس کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق اب پہلی سے پرائمری کے بچوں کو بنیادی عربی کی تعلیم دی جائے گی اور چھٹی سے بارہویں تک عربی گرامر پڑھائی جائے گی۔

بل کے خلاف پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ یہ بل دراصل عربی کلچر کو پاکستان پر مسلط کرنے کی سازش ہے ۔ عربی کو ایک اختیاری مضمون کے طور پر رکھا جائے نہ کہ لازمی کیا جائے.

البتہ منسٹر محمد علی خان نے بل کا دِفاع کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ عربی قرآن مجید کی زبان ہے چنانچہ عربی کو سمجھنا ایک اچھا مسلمان بننے کے لئے ناگزیر ہے۔

بخیر(اچھا)، سيئة( برا) ، شکراً(شکریہ) اور اس جیسے بہت سے الفاظ سمجھنا اب بچوں کے لئے ضروری ہوگئے ہیں ۔ چند الفاظ آپ بھی پڑھ لیں تاکہ بچوں کو پڑھانے میں آسانی ہوسکے:

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More