کیا آپ کو معلوم ہے کہ کسی بھی ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ موجود یہ شخص کالا بریف کیس کیوں پکڑتا ہے اور اس کے اندر کیا ہوتا ہے؟ جانیں دلچسپ معلومات

ہماری ویب  |  Dec 19, 2020

آپ نے اکثر یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ کئی ملک کے وزیر اعظم اور صدر وغیرہ جب بھی گھر سے باہر نکلتے ہیں تو ان کے ساتھ ایک سیکورٹی گارڈ موجود ہوتا ہے جس کے ہاتھ میں یہ کالا بریف کیس ہوتا ہے۔

کیا کبھی آپ نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس میں ایسا کیا ہوتا ہے جو اسے ہر وقت ساتھ رکھا جاتا ہے؟

دراصل اسے بریف کیس نہیں بلکہ portable bullet proof shield کہا جاتا ہے، اسے اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب وزیر اعظم یا صدر پر کوئی اچانک حملہ کردے۔ یہ ہاتھ کے ایک جھٹکے سے ہی کھل جاتا ہے۔ ایس ایس جی کمانڈو جنہوں نے اسے پکڑا ہوتا ہے، وہ یہ کھولنے میں ماھر ہوتے ہیں۔

بظاہر چھوٹا دکھائی دینے والا یہ معمولی بریف کیس نہیں بلکہ یہ بڑے بڑے کمالات دکھانے کا اہل ہے۔ کسی کی جان کی حفاظت کرنے کے لیے یہ ایک بہترین چیز ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More