حضرت عیسیٰ کا گھر کہاں واقع ہے؟

ہماری ویب  |  Nov 25, 2020

برطانوی ماہر آثار قدیمہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی شہر ناصرہ میں سسٹرز آف ناصرہ کانوینٹ چرچ حضرت عیسیٰ کا آبائی گھر موجود ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریڈنگ یونیورسٹی کے پروفیسر کین ڈارک نے اس جگہ پر 14 برس تک فیلڈ ورک اور تحقیق کر کے ایک کتاب لکھی جس میں انہوں نے کہا ہے یہ چرچ پہلی صدی کے ایک گھر پر بنایا گیا جس میں حضرت عیسیٰ کی پرورش ہوئی۔

یہ گھر پہاڑی علاقے میں ہے اور کافی بہتر حالت میں ہے اور اسے ایک قدرتی غار کے اندر بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More