بندریا نے کنویں میں گرنے والے بچے کو کیسے باہر نکالا؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ہماری ویب  |  Nov 24, 2020

سوشل میڈیا پر روزانہ ہی حیرت انگیز ویڈیوز یا پھر دل دلہا دینے والی ویڈیوز منظر عام پر آتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ایسی ہی ایک حیرت انگیز ویڈیو شوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ ایک بندریہ اپنے بچے کو کنوین سے با حفاطت باہر نکال لیتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندریہ کا چھوٹا بچہ کنویں میں گرا جسے بچانے کے لئے اُس کی ماں پہنچی۔ بندریہ نے جب پانی سے بھرے کنویں میں اپنے بچے کو دیکھا تو چند ہی لمحوں میں اُسے نکالنے کا فیصلہ کیا اور پھر اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کی۔

ماں نے تیزی کے ساتھ دیوار کو پکڑنے کی کوشش کی تو اُسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد اُس نے تھوڑا انتظار کیا اور پھر اگلے ہی لمحے تیزی سے دیوار پکڑ کر کنویں سے باہر آگئی اور اپنے بچے کی جان بچالی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More