نیلی آنکھوں والی لڑکی ۔۔۔ دنیا کے 8 ایسے اِنسان جو دکھنے میں سب سے الگ ہیں جن کو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ہماری ویب  |  Oct 21, 2020

قدرت کی تخلیق کردہ ہر شے انتہائی خوبصورت ہوتی ہے۔ ہم انسان جنہیں اَشرف المخلوقات کا درجہ حاصل ہے خدا کی بنائی گئی حسین نعمتوں میں سے ایک ہے۔ اس دھرتی پر طرح کے اِنسان موجود ہیں، سیاہ ، گورے، لمبے، چھوٹے، بونے، مختلف رنگ کی آنکھوں والے لمبی ناک والے وغیرہ۔

دنیا میں چند لوگ ایسے بھی پائے جاتے ہیں جو عام نظر آنے والے انسانوں سے کافی مختلف ہیں۔ یعنی کسی محفل میں اگر وہ شامل ہوجائیں تو سب سے الگ اورمنفرد دکھائی دیں۔

آئیں نظر ڈالتے ہیں اُن خاص نظر آنے والے لوگوں پر جن کی مثال اور کہیں نہیں ملتی۔

1- انوکھے بالوں والی ان خاتون کا نام ڈیانڈرا ہے جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ اپنے بالوں اور جِلد کے سبب پوری دنیا میں بے حد مقبول ہوئیں اور کافی عرصے تک خبروں کی زینت بنی رہیں۔ یہ خاتون سوشل میڈیا پر بھی بہت مشہور ہیں۔

2- منفرد نظر آںے والی ان خاتون کے لئے صرف اتنا ہی کہیں کہ سورج ان کے لئے بہترین رنگ ساز ہے۔ یعنی اگر ان کے چہرے پر سورج کی کرنیں پڑیں تو ان کا چہرہ مزید تازہ اور نکھر جائے گا۔

3- گلابی نشان جو آپ اس لڑکی کے چہرے دیکھ رہے ہیں دراصل یہ ان کے چہرے پر انفرادیت کا نشان ہے اور یہ نشان ان کی شناخت بھی بن چکا ہے۔ چہرے پر گلابی نشان نے اُن کی خوبصورتی کو مزید دُگنا کردیا ہے۔

4- لمبے بالوں والی اِن خاتون کو دیکھ کر دیگر خواتین میں بھی یہ خواہش اُبھر آئے گی کہ کاش ان کے بال بھی اتنے لمبے اور گھنے ہوجائیں۔

5- سیاہ رنگت کے ساتھ چمکدار سفید بالوں والی یہ لڑکی یقیناً لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبزول کراتی ہوگی۔ یہ کہنا درست ہوگا کہ قدرت کی جانب سے حیران کن نظر آنے والی لڑکی کے لئے حسین تحفہ ہے۔

6- ان خاتون کو موسم سرما کی ملکہ کہا جاتا ہے، وجہ ان کی نیلی خوبصورت آنکھیں ہیں۔ تصویر ملائحظہ کریں۔

7- سیاہ رنگت بھی انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ قدرت نے یہ رنگ تخلیق کیا۔ یقین نہیں تو آپ اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں۔

8- آنکھوں کے تمام رنگ دلکش ہوسکتے ہیں، لیکن نیلی آنکھیں اپنی ایک خاص انفرادیت رکھتی ہیں۔ ان دونوں نوجوان کی آنکھوں پر نظر ڈالیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More