دنیا میں سب سے زیادہ بلند عمارتیں کہاں ہیں؟ جانیں دلچسپ معلومات

ہماری ویب  |  Oct 09, 2020


بلند و بالا عمارات دیکھنے میں تو سب کو اچھی لگتی ہیں اور کئی لوگوں کو تو دیکھ کر خوف بھی آ جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی یہ بلند عمارات لوگوں کی خآص توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
دنیا بھر میں سب سے زیادہ بلند عمارات کی تعداد کے حوالے سے بات کی جائے تو سب سے زیادہ لمبی عمارات چین میں ہیں۔ ان کی تعداد 2055 ہیں جبکہ یہ 150 میٹرز سے زیادہ بلند ہیں۔
دوسرے نمبر پر امریکہ ہے جہاں ان عمارتوں کی تعداد 800 ہے اور زیادہ تر 100 میٹر سے بلند ہیں۔
تیسرا نمبر جاپان اور دبئی کا ہے جہاں 251عمارتیں 150میٹرز سے زیادہ اونچی ہیں۔
دبئی کی مشہور ترین عمارت برج خلیفہ کے بعد متحدہ عرب امارات میں سب سے بلند عمارتیں مرینا 101 ہے جوکہ 425 میٹر بلند ہے، پرنسز ٹاور 413.4 میٹر، 23 مرینا 392.4 میٹر اور برج محمد بن راشد کی اونچائی 381.2 میٹر ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More