بابری مسجد کیس: بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ہماری ویب  |  Sep 30, 2020


بابری مسجد شہید کرنے کے کیس میں بھارتی شہر لکھنؤ کی عدالت نے نامکمل شواہد ہونے کی بنا پر کیس میں نامزد ایل کےایڈوانی، مرلی منوہرجوشی، اما بھارتی سمیت دیگر بی جے پی رہنماؤں کو بری کر دیا گیا۔
خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو نے 1992ء میں شہید کی جانے والی بابری مسجد کے کیس کا فیصلہ پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے سنا دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ:
'' بابری مسجد گرانے کے واقعہ سے متعلق منصوبہ بندی کے شواہد نہیں ملے لہٰذا خیال کیا جاسکتا ہے کہ مسجد گرانے کا واقعہ اچانک ہوا۔''
واضح رہے کہ 6 دسمبر 1992ء کو بھارتی انتہا پسندوں نے بابری مسجد کوشہید کیا تھا
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More