آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ ہوئی تو کس کو فائدہ ہوگا ؟

ہماری ویب  |  Sep 30, 2020


آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعہ گذشتہ 30 سالوں سے چلتا آرہا ہے مگر اب یہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے کیونکہ اب سرحدی تنازعے سے جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں دونوں جانب سے توپوں کے سلسلے بھی جاری ہیں جو کہ مذید کشیدگی بڑھانے میں مفید ہے۔
آذربائیجان اور آرمینیا کے تنازع میں ترکی، روس اور ایران کا کردار اہم ہے کیونکہ اس تنازع میں سب کے اپنے مفادات شامل ہیں۔ماسکو اور روس آرمینیا کے حامی ہیں جبکہ ترکی آذربائیجان کے ساتھ ہے۔ اسی لئے اگر آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ چھڑی تو صرف ان دو ممالک میں ہی بلکہ ترکی روس اور ماسکو میں بھی اجتماعی جنگ کا آغاز ہوسکتا ہے۔
ایسے حالات میں اگر آرمینیا جیت گیا تو فائدہ روس اور ماسکو کو ہوگا اور آذربائیجان کی جیت پر ترکی قابض آجائے گا۔ کیونکہ یہ وہ پہاڑی علاقہ ہے جس پر کنٹرول کے لیے مسلمان اور عیسائی حکمران صدیوں سے لڑتے رہے ہیں۔
1920ء میں سویت یونین سے آزادی کے بعد نیگورنو-کاراباخ کو آذربائیجان کا حصہ قرار دیا گیا مگر یہ قبیلہ غیرممالک کے زور پر آرمینیا میں شمولیت چاہتا ہے یہی اس علاقے میں جنگ کی وجہ ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More