وہ کون سا سپرے ہے جو کورونا وائرس کو پھیلنے سے روک سکتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

ہماری ویب  |  Sep 29, 2020


کورونا وائرس کو ختم کرنے کی ویکسین بنانے کے لئے چینی و امریکی ماہرین گذشتہ کئی ماہ سے کوشش کر رہے ہیں اور جو تیار کی گئی ویکسین تھیں ان میں سے چند ایک کے مثبت نتائج بھی دیکھنے میں آئے تھے۔
مگر اب آسٹریلوی ماہرین کی جانب سے ایک بڑی خبر آئی ہے کہ: '' ہم ایسے اسپرے اسپرے اینا 051 کی تیاری کر رہے ہیں جو کورونا وائرس کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، اس دوا کو ناک میں اسپرے کیا جائے گا اس کے نتائج جانوروں پر مثبت رہے ہیں۔ جس کے مطابق یہ اسپرے نتھوں کے خلیات سے براستہ جسم کے قدرتی مدافعتی نظام کو متحرک کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔''
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More