'مسلمان اللہ پاک اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا'۔۔۔ کیا بھارتی اداکار پریش راول نے اسلام قبول کر لیا؟ ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Jul 13, 2020

بالی ووڈ کے نامور اداکار پریش راول سے کون نا واقف ہوگا؟ اداکار اپنے مزاحیہ کرداروں کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں۔ پریش راول کے لاکھوں، کروڑوں مداح ہیں جو ان سے محبت کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکار کی ایک پریس کانفرنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مسلمانوں کی بھرپور تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔

پریش راول کا کہنا تھا کہ 'مسلمان قوم کسی سے نہیں ڈرتی، سوائے اپنے اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے، یہ کسی کے باپ سے بی نہیں ڈرتی۔ مسلمان اگر ایک ہوجائیں تو انہیں کوئی نہیں ہرا سکتا۔

ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ ہندو ہیں؟ جس کے جواب میں پریش راول نے کہا کہ نہیں میں ہندو نہیں ہوں۔

ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More