اے ٹی ایم مشین سے اب پیسے نہیں گول گپے آئیں گے لیکن کیسے؟ دیکھیں چونکا دینے والی ویڈیو

ہماری ویب  |  Jul 06, 2020

بھارت میں ایک ایسی اے ٹی ایم مشین تیار کی گئی ہے جس سے پیسوں کے بجائے گول گپے آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اس گول گپوں کی مشین کے ذریعے کوئی بھی شخص پیسے ڈال کر اپنے پسندیدہ گول گپے یعنی پانی پوری لے سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے اس اے ٹی ایم مشین کے ذریعے سے گول گپے نکالنے کی ویڈیو شیئر کی گئی جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہوگئی۔ صارفین کی جانب سے اس اقدام کو کافی سراہا جارہا ہے۔

ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More