وہ وقت جب عمران خان نے اپنی نشانے بازی سے قبائلی سمیت سب کو دنگ کردیا۔۔۔ ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Jun 22, 2020

1992 میں جب وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سابقہ خیبر ایجنسی کا دورہ کیا تو بگھیاڑی کے علاقے کافر تنگی میں لوگوں نے مقامی روایات کے مطابق بندوق کے شور میں ان کا استقبال کیا۔

تفصیلات کے مطابق اس وقت عمران خان کے ساتھ کچھ خواتین بھی موجود تھیں، فائرنگ اور نشانہ بازی کے بعد سابق کپتان عمران خان ایک مقامہ فرد کے گھر چلے گئے جہاں ان کے لیے چائے اور روایتی کھانے کا پہلے سے انتظام کیا گیا تھا۔

دلچسپ ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More