ہماری ویب | Jun 15, 2020
کورونا وائرس وہ وبا ہے جو چین سے شروع ہوئی اور پوری دنیا میں پھیل گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وبا اتنی آسانی سے ختم نہیں ہوگی۔
اسی حوالے سے پاکستان کے معروف اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی کہ بھول جائیں کورونا سے جلد پیچھا چھوٹے گا امریکہ کے چوٹی کے سائنسدان Dr. Michael T. Osterholm کا دعوی ہے کہ کورونا 60 سے 70 فیصد آبادی کو لگے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گا۔
بھول جائیں کورونا سے جلد پیچھا چھوٹے گا امریکہ کے چوٹی کے سائنسدان Dr. Michael T. Osterholm کا دعوی ہے کہ کورونا 60 سے 70 فیصد آبادی کو لگے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گا گویا کورونا سنگ جینا سیکھیں ماسک کو زندگی کا حصہ بنائیں اللہ کا نام کے کر اپنے اپنے کام پر نکلیں مگر احتیاط ضروری pic.twitter.com/kQDtNHew7h— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 15, 2020
بھول جائیں کورونا سے جلد پیچھا چھوٹے گا امریکہ کے چوٹی کے سائنسدان Dr. Michael T. Osterholm کا دعوی ہے کہ کورونا 60 سے 70 فیصد آبادی کو لگے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گا گویا کورونا سنگ جینا سیکھیں ماسک کو زندگی کا حصہ بنائیں اللہ کا نام کے کر اپنے اپنے کام پر نکلیں مگر احتیاط ضروری pic.twitter.com/kQDtNHew7h
کامران خان نے مزید لکھا کہ کورونا سنگ جینا سیکھیں، ماسک کو زندگی کا حصہ بنائیں۔ اللہ کا نام کے کر اپنے اپنے کام پر نکلیں، مگر احتیاط ضروری۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More