آگ سے مت کھیلو ورنہ تمہارا انجام اچھا نہیں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا

ہماری ویب  |  Jun 04, 2020

ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت کی جانب سے کسی قسم کا منفی ردعمل سامنے آیا تو پاکستان اس کا جواب پوری طاقت کے ساتھ دے گا، اس میں کسی قسم کا شک نہیں ہونا چاہئے۔

میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں اس ویڈیو میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More