سونے کی قیمت میں زبردست کمی۔۔۔ فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ جانیں

ہماری ویب  |  Jun 04, 2020

سونے کی قیمت میں کافی عرصے سے صرف اضافہ ہی دیکھنے میں آرہا ہے، لیکن اب سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 700 اور فی اونس 22 ڈالر سستا ہوگیا ہے۔

تاہم سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی سے 97 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوکر 83 ہزار 762 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More