مولانا طارق جمیل شدید زخمی ہوگئے، اللہ انھیں جلد صحتیاب کرے

ہماری ویب  |  Jun 02, 2020

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی معلومات کے مطابق معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

علیزہ کھرل نامی ٹوئٹر صارف کے مطابق مولانا طارق جمیل گھر میں گر کر زخمی ہوگئے ہیں اور اس واقعے میں ان کے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں ہیں۔

ایک اور ٹوئٹر صارف معیز بٹ نے کہا کہ گرنے کی وجہ سے خون بہت بہہ گیا ہے جس کی وجہ سے ان کی طبیعت شدید خراب ہے، دعاؤں کی در خواست ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More