ہماری ویب | May 18, 2020
پاکستان کے معروف اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاک ڈاؤن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق اپنا پیغام جاری کیا۔
کامران خان کا کہنا تھا کہ آج لاک ڈاؤن کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی گئی، سپریم کورٹ نے ساتوں دن دکانیں مارکیٹیں شاپنگ مالز کھول دئیے۔ حکومتوں کو پابند کیا کہ اب کسی قیمت پر دکانوں یا مارکیٹس کو سیل نہ کیا جائے۔
آج لاک ڈاؤن کے تابوت میں آخری کیل ٹھک گئی سپریم کورٹ نے ساتوں دن دکانیں مارکیٹیں شاپنگ مالزکھول دئے حکومتوں کو پابند کیا کہ اب کسی قیمت پر دکانوں یا مارکٹس کو سیل نا کیا جائے آج ہی مفتی تقی عثمانی صاحب نے حکم دیا کہ رمضان کے آخری عشرے میں اجتماعی عبادات کا سلسلہ جاری ہو جائے— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 18, 2020
آج لاک ڈاؤن کے تابوت میں آخری کیل ٹھک گئی سپریم کورٹ نے ساتوں دن دکانیں مارکیٹیں شاپنگ مالزکھول دئے حکومتوں کو پابند کیا کہ اب کسی قیمت پر دکانوں یا مارکٹس کو سیل نا کیا جائے آج ہی مفتی تقی عثمانی صاحب نے حکم دیا کہ رمضان کے آخری عشرے میں اجتماعی عبادات کا سلسلہ جاری ہو جائے
اینکر نے مزید لکھا کہ آج ہی مفتی تقی عثمانی صاحب نے حکم دیا کہ رمضان کے آخری عشرے میں اجتماعی عبادات کا سلسلے کا آغاز ہو جائے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More