ہماری ویب | May 05, 2020
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن نہ کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے کیونکہ ہم سو فیصد صنعتیں، کنسٹرکشنز، زراعت کو بند نہیں کر سکتے۔
فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی بھی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کے پاس کوئی بہتر حکمت عملی نہیں رہی۔ حکومت اور فوج کے مابین ہم آہنگی بہت زیادہ ہے۔
وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کا آئیڈیا بالکل واضح ہے۔ جلنے والوں کا منہ کالا۔ سنئیے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی گفتگو#FaislaAapKa Aaj News@fawadchaudhry pic.twitter.com/VDj6eg63NK— Asma Shirazi (@asmashirazi) May 4, 2020
وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کا آئیڈیا بالکل واضح ہے۔ جلنے والوں کا منہ کالا۔ سنئیے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی گفتگو#FaislaAapKa Aaj News@fawadchaudhry pic.twitter.com/VDj6eg63NK
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More